+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 02 2022 13:26:45
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی گزشتہ روز 12500/600 تک کام ہوے تھے۔ تاہم کراچی میں حاضر لوڈنگ کے مال تھوڑے ہیں۔ دوسری جانب ملتان منڈی میں بھی آج 200/300 تیز ہوا ہے اور 13500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی بھی لگتا ہے مارکیٹ بہتر ہی کھلے گی۔