+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 02 2022 12:09:54
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 19000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں. کولڈ سٹور مالوں کہ جبکہ نئے مال بھی 21500/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے گاہک بالکل خاموش ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ تاہم مارکیٹ میں 4000/5000 روپیہ من کی کریکشن آ چکی ہے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمدن تھی 21300 سے 23250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔