+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 01 2022 17:35:28
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ دوسری جانب تھرپارکر کوالٹی کراچی 11000 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی شام میں۔