+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 01 2022 17:32:50
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد شام کے اوقات میں 12200 روپیہ مں جبکہ باریک 11800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔