+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 01 2022 17:04:14
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 2/3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہےاور کرمسن کراچی پورٹ کے مال 170 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نپر مسور کے 175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔