+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 31 2022 16:12:45
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 228/232 روپیہ کلو ۔ ایتھوپیا 6/7/8 232/236 روپیہ کلو۔ اسٹریلیا 6/7/8 236/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔۔ رشین چیکو پورٹ 232  پورٹ جبکہ گودام 238/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو مارکیٹ 3/5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کےذرائع کے مطابق فل حال نہ زیادہ کھل کر گاہکی آتی ہے اور نہ زیادہ کھل کر بیچ ہے۔ 
کینیڈا 8/9 مکس 240/242 پورٹ گودام 245 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 جبکہ ترکی 8 ایم ایم 255/258 جیسے حالات ہیں۔   امیریکن 9 ایم ایم 330 روپیہ کلو ایڈوانس پیمنٹ پر کام ہوئے ہیں۔