+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 31 2022 15:35:52
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  کالا چنا کراچی 152 جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 147 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔۔  انٹر بنک میں آج ڈالر تھوڑا کمزور ہوا ہے اور 221.5 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  بکنگ آسٹریلیا سے نمبر ون کوالٹی 610 جبکہ سی ایچ کے ایم 570 ڈالر ہے۔  تنزانیہ بھی پاکستان کیلئے 570 ڈالر میں کام ہوا ہے۔ 610 والا کراچی آکر تقریباً 146 جبکہ 570 ڈالر والا 136/37 تک پڑتا ہے۔