+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 31 2022 12:46:14
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8200 بھلوال 8225 پاپولر 8200 سلانوالی 8180 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سانگلہ 8210 کمالیہ 8200 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ شوگر ملز کے 8200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو حاضر 8015 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 7990  جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ النور 7980 العباس 7990 مہران 8000 فاران 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔