+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 29 2022 16:10:57
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 12100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ باریک تل کے 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔