+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 29 2022 15:39:12
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 8020 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے اکتوبر جبکہ نومبر 8190 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سٹے باز ایکٹو ہیں۔