+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 02 2022 10:04:45
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 3 روپیہ کلو تیز ہے اور نمبر 1 کوالٹی کے 151 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 145 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تنزانیہ مال بھی 139 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال بھرپور گاہک ہے۔ ملرز بھی خریاداری کر رہے ہیں۔ دکان دار بھی خریداری کر رہے ہیں اور سٹاکست بھی مال خرید رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔