+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 29 2022 10:14:35
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور  149/150 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی بھی 144/145 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے 30/40 دن میں مارکیٹ 205 والی 150 ہو گئ ہے۔ فل حال گاہکی اچھی ہے اور مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں 6550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔