+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 27 2022 15:48:59
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 7950 جیسے حالات بن گئے ہیں اکتوبر کے سودے 7965/70 تک ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 12 نومبر کی پیمنٹ پر 8040 کا خریدار ہے جبکہ نومبر کے سودوں کا 8130 کا خریدار ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں گاہکی سست ہے۔ تاہم فارورڈ میں خریدار بن جاتا ہے۔ کیونکہ آگے جہاں کہیں بھی گنے کی قیمت کا اعلان ہوا مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات بن جائیں گے۔  پاک کموڈیٹیز کی کی معلومات کے مطابق حاضر میں خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے کیونکہ ملیں کم ریٹ میں سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔  اسی سلسلے میں پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ریٹ کافی مناسب ہو گیا ہے یہاں خریداری کر لینی چاہیے۔