+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 26 2022 15:17:01
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں میں 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7965 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کے جبکہ فل اکتوبر 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔