+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 26 2022 11:59:11
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 218/222 روپیہ کلو جبکہ اچھے سارٹیکس مال کے 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما کوالٹی مال شارٹ ہیں۔  اسٹریلیا 6/7/8 230/235 روپیہ کلو ۔ رشین چیکو کوالٹی 235/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پورٹ 225/230 روپیہ کلو۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 220.50 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ 
 کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 237 روپیہ کلو مارکیٹ گودام کے مال 242/245 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 250/55 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم 268 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم 320/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔