+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 25 2022 17:31:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7990 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اکتوبر کے سودے بھی 20/25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوے ہیں اور 8030/35 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  مارکیٹ سست ہے فل الحال