+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 24 2022 10:57:26
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 220/225 روپیہ کلو جبکہ اچھے سارٹیکس مال کے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 230/235  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 7/8 اچھے مالوں کے 238 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔  رشین چیکو کوالٹی 240/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.50 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔
 کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 240 روپیہ کلو مارکیٹ  گودام کے مال 245/248 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔  ارجنٹینا 8 ایم ایم 250/55  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم 268 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔  انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم  320/330  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔