پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8250 بھلوال 8200 پاپولر 8200 سفینہ 8175 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد کمالیہ اور کشمیر 8110 کسان 8210 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں شیخو اور فاطمہ 8075 جے ڈی ڈبلیو 8025 اتحاد 8025 یونائیٹڈ 8025 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 8025 ڈھرکی 8030 گھوٹکی 8040 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں تھر پارکر۔ مہران۔ فاران شوگر ملز 8075 جیسے حالات ہیں۔ میر پور 8075 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ فل الحال تیز نظر آرہی ہے کیونکہ جنوبی پنجاب کی ملیں 8200 سے 8250 مانگنا شروع ہو گئی ہیں