+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 22 2022 11:38:24
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8200 بھلوال 8175 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8240 کمالیہ 8140 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 7990 یونائٹڈ 7990 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں ایس جی ایم 7965  اے کے ٹی 7975 ڈھرکی 7975 گھوٹکی 7985 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 7975 العباس 7980 مہران 8010 فاران 8020 آباد گار 8030  جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 12 نومبر 8170 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت سارے ٹریڈرز گنے کے ریٹ کا انتظار کر رہے ہیں۔