+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 22 2022 11:22:33
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور کولڈ سٹور والے مال کے 20000/21000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ نئ مرچ فیصل آباد منڈی میں 22000 سے 24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ریٹیل میں ِبکرا سست ہے فل حال۔تاہم  ِاکا دکا بیچ آتی ہے سٹاکسٹ مضبوط ہی  بیٹھے ہیں کھل کر سیلنگ نہیں دیتے۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ مرچ کے 22000 سے 24500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں لونگی کوالٹی کے 28000 سے 29950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔