پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور جوہر آباد 8200 بھلوال 8200 پاپولر 8165 سلانوالی 8145 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8230 کمالیہ 8125 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز کے 8180 روپیہ کونٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو سوموار پیمنٹ 8015 یونائٹڈ 8015 اتحاد 8020 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی 8005 ڈھرکی 8005 گھوٹکی 8010 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 7980 العباس 7990 مہران 8020 فاران 8025 آباد گار 8030 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو اکتوبر کے سودے 8085 جبکہ 12 نومبر کے سودے 8185 روپیہ کوئنٹل تک ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔