+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 20 2022 15:43:44
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شام کے اوقات میں 7995/8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اکتوبر کے سودے 8085/90 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کی ملیں فل الحال سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔  جہاں گورنمنٹ گنے کی قیمت کا اعلان کرے گی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن جائیں گے۔