پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شام کے اوقات میں 7995/8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اکتوبر کے سودے 8085/90 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کی ملیں فل الحال سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ جہاں گورنمنٹ گنے کی قیمت کا اعلان کرے گی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن جائیں گے۔