+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 20 2022 15:41:36
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی شام کے اوقات میں مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 220/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 کوالٹی 230/233 روپیہ کلو جبکہ وی 7 238  روپیہ کلو۔ برما کے مال کم رہ گئے ہیں کراچی مارکیٹ میں.اسٹریلیا 6/7/8 233/240  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی 240/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ 
 کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 240 روپیہ کلو مارکیٹ  گودام کے مال 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز خریاداری کر رہے ہیں کینیڈا 8/9 مکس کی۔ دوسری جانب ترکی 8 ایم ایم 1240 ڈالر ہو گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 298 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔  انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم  325/330  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔