+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 20 2022 11:41:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8150 بھلوال 8175 پاپولر 8140 سلانوالی 8120 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8230 کمالیہ 8130 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 7985 یونائٹڈ 7985  اتحاد 7990 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی 7975 ڈھرکی 7975 گھوٹکی 7975 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 7970 العباس 7990 مہران 8020 فاران 8025 آباد گار 8030  جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ سست ہے جے ڈی ڈبلیو اکتوبر کے سودے 8070 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔