+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 19 2022 16:34:06
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مارکیٹ تھوڑی بہتر ہے اور سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 2 روپیہ کلو بہتر ہوئے ہیں اور  220/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں  برما وی 2 کوالٹی 230/233 روپیہ کلو جبکہ وی 7 238  روپیہ کلو۔ برما کے مال کم رہ گئے ہیں کراچی مارکیٹ میں.اسٹریلیا 6/7/8 233 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پورٹ کے مال۔ سارٹیکس 7/8 اسٹریلیا 242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی 240/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر بہتر ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں تھوڑی بہت گاہکی آئ ہے۔تاہم پرچون میں ہی کام ہو رہے ہیں بلک میں ابھی بھی خریدار اتنی دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ 
 کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 240/242 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ شام میں 5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔   گودام کے مال 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم  325/330  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنے کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔