+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 19 2022 11:09:19
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ کمزور ہوئ ہے کرمسن مسور 168/170 روپیہ جیسے حالات ہیں۔ 168 ایڈوانس کراچی جبکہ 170 فیصل آباد پہنچ۔ مسور نپر بھی مارکیٹ کمزور ہے اور 170/172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرچون کوالٹی مالوں کے 175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال کافی لگے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 221 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔