+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 18 2022 16:08:50
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 20/25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7975/80 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اکتوبر کے سودے 8075/80 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔