پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12300 باریک تل 11600 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر تیز ہے۔ لوکل ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سوڈان میں تل 1525 ڈالر والا 25 ڈالر کمزور ہوا ہے اور 1500 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔