+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 18 2022 15:30:51
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 222/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں  برما وی 2 کوالٹی 230/233 روپیہ کلو جبکہ وی 7 238  روپیہ کلو. رشین چیکو کوالٹی 240/255  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 228/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 
 کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ 238/240   گودام کے مال 245/250  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم  325/330  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔