+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 18 2022 11:35:51
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8170 بھلوال 8200 پاپولر 8150 سلانوالی 8140 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8240 کمالیہ 8140 کشمیر 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 8000 یونائٹڈ 8000  اتحاد 8005 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی 7990 ڈھرکی 7990 گھوٹکی 7995 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 7980 العباس 8000 مہران 8020 فاران 8040 آباد گار 8060  جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی  سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ جے ڈی ڈبلیو اکتوبر کے سودے 8110 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔