پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 2200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے فل حال۔ تھل منڈیوں میں بھی 50/100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 5550/5600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔