+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 17 2022 10:26:50
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 216/226  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں
 جیسا مال ویسا بھاؤ۔  برما وی 2 کوالٹی 230/232  روپیہ کلو جبکہ وی 7 236/238  روپیہ کلو. رشین چیکو کوالٹی 240/250  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 228/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
 کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 2/3 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئے ہیں اور 238/240  روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں گودام کے مال 245  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 325/330  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔