+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 17 2022 10:00:42
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 10400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملرز کھل کر گاہک نہیں ہیں اور نہ ہی کھل کر سیلنگ ہے۔  کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔