+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 15 2022 12:45:41
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 11900 جیسے حالات بن گئے ہیں باریک تل 11200 جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر ہے