+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 15 2022 12:40:30
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 220/225  روپیہ کلو برما وی 2 کوالٹی 227/228  روپیہ کلو جبکہ وی 7 234/235  روپیہ کلو. رشین چیکو کوالٹی 240/250  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 
 کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 3/4 روپیہ کلو بہتر ہوئے ہیں اور 232 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔  جبکہ گودام کے اچھے مال 240/242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 315/318 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 320/325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔