+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 15 2022 11:43:01
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8175 بھلوال 8200 جیسے حالات ہیں۔ پاپولر شوگر ملز کے 8200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز کے بھی 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8240 کمالیہ 8140 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 8010 اتحاد 8015 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی 7990 ڈھرکی 7990 گھوٹکی 7995 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں کل مہران فاران کے 8100 تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی پھر مارکیٹ نرم ہے۔ النور 8010 العباس 8010 مہران 8040 فاران 8050 آباد گار 8070 شاہمراد 8070 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو اکتوبر 8135  روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ نیچے کام کاج سست ہے تاہم سٹکاسٹ مال لے رہے ہیں۔