+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2022 10:58:25
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11500 جبکہ باریک تل بھی 11500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے گاہک خاموش ہے۔