پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8175 بھلوال 8200 جیسے حالات ہیں۔ پاپولر شوگر ملز کے 8200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز کے بھی 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8225 کمالیہ 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 8000 اتحاد 8000 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی 7990 ڈھرکی 7990 گھوٹکی 7995 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 8010 العباس 8010 مہران 8060 فاران 8070 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو اکتوبر کل رات کی نسبت تھوڑی کم ہوئ ہے اور 8125 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہے۔