+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 13 2022 16:37:52
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8010 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پیر پیمنٹ 8030/35 جیسے حالات ہیں۔ اکتوبر کے سودے 8160 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔   پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کی ملیں 8200/8225 مانگنا شروع ہو گئی ہیں۔