+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 13 2022 11:41:37
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8160 بھلوال 8200 جیسے حالات ہیں۔ پاپولر شوگر ملز کے 8130 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز کے بھی 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8200 کمالیہ 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 7950 اتحاد 7970  جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی 7940 ڈھرکی 7940 گھوٹکی 7945 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 8010 العباس 8010 مہران 8020 فاران 8040 شاہمراد اور آباد گار 8070 روپیہ کوئنٹل جیسے  حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔