+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 12 2022 15:43:01
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 7940 تک کام ہوے ہیں اتحاد شوگر ملز کے 7950 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر کے سودے 8125 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی اچھی دیکھنے میں آئی ہے۔