+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 12 2022 15:40:58
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 25 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 2350 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ شکر گڑھ نارووال لائن 2325 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل لائن پر 5850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے فل الحال