+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 12 2022 15:34:34
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 220/225 روپیہ کلو۔ برما وی 2 کوالٹی 224/225   روپیہ کلو جبکہ وی 7 234/235  روپیہ کلو. رشین چیکو کوالٹی 240/250  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 225/230 ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ 
 کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ 225/230 جبکہ گودام کے اچھے مال 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 315/318 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔