+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 12 2022 15:20:36
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی حاضر ڈیلیوری 1 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 126 تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر 127 تک کام ہوے ہیں۔ روٹین ڈیلیوری پورٹ کے مال 124.5 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نومبر میں جو جہاز لگے گا اس میں 115 تک کام ہوے ہیں۔ حاضر میں مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔