+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 12 2022 15:08:49
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی جہاز والا مال 157/8 جبکہ کنٹینرز والا پیک مال 160 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  اچھی کوالٹی 165/68 جیسے حالات ہیں۔ نپر 170 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج بھی پورٹ پر 132 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔  فل الحال لوکل مارکیٹ دباؤ میں نظر آرہی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق 22/23 تاریخ کو کالا چنا کاایک جہاز بھی پورٹ پر لگے گا۔ اس میں بھی اچھی خاصی مقدار میں پیسہ درکار ہو گا۔ اس لئے بعض ماہرین کا خیال ہے کہ مسور میں ابھی ایک ہفتہ صبر کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے کیونکہ پورٹ پر پیمنٹ کا پریشر بن سکتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست کے مہینے میں تقریباً 12000 بوری آسٹریلیا سے۔ جبکہ 79000 بوری کینیڈا سے لوڈ ہوئی ہے پاکستان کیلئے۔  اور دوسری اہم بات یہ ہے کہ انٹر بنک میں ڈالر کی پوزیشن بھی واضح نہیں ہے۔  اس لئے فل الحال انتظار کرنا بہتر ہے