+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2022 10:29:36
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 211 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 210 کا خریدار بنتا ہے۔ کرمسن مسور پورٹ کے سودے 214 جبکہ پیک مال 217 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ 930 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 197 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ مسور میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے کیونکہ جہاں پورٹ پر مال لگیں گے مارکیٹ گر سکتی ہے۔ ڈالر بھی انٹر بنک میں نیچے آیا ہے 198 کا ہو گیا ہے۔