+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 12 2022 12:06:07
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور 11400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل کے بھی 10800/900 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نیچے گاہکی سست تھی۔