پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8150 بھلوال 8125 جیسے حالات ہیں۔ پاپولر شوگر ملز کے 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز کے بھی 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8165 کمالیہ 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 7915 اتحاد 7925 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی 7905 ڈھرکی 7905 گھوٹکی 7910 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 8000 العباس 8000 مہران 8010 فاران 8030 شاہمراد اور آباد گار 8060 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ میٹنگ کے بھی کوئ حتمی نتائج نہیں آئے ہیں۔