+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 12 2022 11:38:54
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی جہاز والے مال کے سودے 157 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی 162/66 روپیہ کلو جبکہ نپر مسور 170 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔  بکنگ آسٹریلیا سے 730 ڈالر جبکہ کینیڈا سے 740 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ تھوڑی تیز ہوئی ہے۔ 740 ڈالر والا مسور کراچی آکر تقریباً 174/75 تک پڑتا ہے۔  لوکل مارکیٹ  پیمنٹ کے بحران کی وجہ سست ہے۔